SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا تنگ

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا تنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان

    پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶

    پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔

  • انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی

    انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔

  • عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا

    عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔

  • پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک

    پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے تحلیل ہو جانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

  • عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع

    عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے ڈی آئی جی آفس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔

  • پاکستانی عدالت: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت

    پاکستانی عدالت: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔

  • عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں  نامزد کرنے کا فیصلہ

    عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶

    چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

  • تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

    تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱

    چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔

  • عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

    عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    ۴۱ minutes ago
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS