-
سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کا عدلیہ سے آزاد تحقیقاتی پینل بنانے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ توڑ پھوڑ کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اپنی نگرانی میں آزاد پینل بنائیں۔
-
عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔
-
شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
-
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
-
صدر پاکستان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴صدر پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہا کیا جائے: سپریم کورٹ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔