-
امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔
-
دہشتگرد امریکیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے پھر عین الاسد چھاونی پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶عراق کی عین الاسد امریکی فوجی چھاونی پر راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عین الاسد چھاونی سازش کا اڈہ بن گئی ہے، تازہ حملے سے عراقیوں کو تشویش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶ایک عراقی تجزیہ نگار نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ الانبار میں سیکورٹی کشیدگی مییں اضافے کے بارے میں کہا کہ اس چیز نے عین الاسد چھاونی میں امریکیوں کی موجودگی کے خطرے کو فاش کردیا ہے۔
-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد نامی امریکی فوجی اڈے پر جمعے کے روز دو راکٹوں اور دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ عراق کے اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے میں تعینات دفاعی سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک ڈرون تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا ڈرون عین الاسد ایربیس پر جا گرا۔
-
عراق میں عین الاسد امریکی اڈے پر پھر حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔