-
ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، امریکہ نے رخت سفر باندھ لیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔
-
عین الاسد چھاونی کا کنٹرول عراقی فورسز کے ہاتھ میں
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰عراقی فورسز نے عین الاسد چھاؤنی کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔
-
باقی ماندہ امریکی فوجی پندرہ روز میں ملک سے نکل جائیں گے: عراقی فوج
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶عراقی فوج کے جوائنٹ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں تمام امریکی فوجی ملک سے باہر نکل جائیں گے۔
-
عراق میں امریکی چھاؤنی پر ایران کے حملے کے مزید اسرار عیاں ہوئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱امریکی ذرائع ابلاغ نے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی سب سے بڑی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے کے سلسلے میں مزید حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹خبری ذرائع نے عراق سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے دھیرے دھیرے نکلنے کا عمل شروع ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
عین الاسد حملہ، سابق ٹرمپ انتظامیہ نے سینسر کا حکم دیا تھا، امریکی عہدیدار کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔
-
عراق، امریکیوں کا ایک بڑا کاروان مشکوک طور پر عین الاسد فوجی اڈے میں داخل
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰عراق میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کا ایک بڑا قافلہ بصرہ سے صوبہ الانبار میں عین الاسد ہوائی چھاؤنی میں تعینات ہوا ہے اس خبرکی تصدیق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کی ہے۔
-
عراق اور شام پر امریکیوں پر بڑے حملے کا کیا ہے پیغام، کیا امریکا کا علاقے میں ٹکنا مشکل ہو جائے گا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عراقی رضا کار فورس اور امریکی فوج کے درمیان اب بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ بدھ کے روز امریکی فوجی ٹھکانوں پر کم از کم دس حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں امریکی سفارتخانے، عین الاسد اور دوسری امریکی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔