-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر حملہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے حماس نے تاکید کی کہ غاصب حکومت کو غزہ پٹی میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔
-
امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔
-
یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں آئی ایل او کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطین میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام تجارتی و اقتصادی بندشیں اور پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے۔