-
بارہ روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے گئے؛ جنرل محسن رضائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسّی اسرائیلی طیارے گرائے گئے جن میں سے بتیس کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے نیتن یاہو کے دورہ امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس جنگی مجرم کی میزبانی کر رہی ہے۔
-
ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
"نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا؛ جنرل شکاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکاری نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی جس کی وجہ سے وہ مزید جارحیت کی جرائت نہیں رکھتا۔
-
غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷یمن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد یمن کی مسلح نے بھی جواب میں مقبوضہ فلسطین پر دو میزائل فائر کئے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروس نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سےملاقات میں ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی اور تہران کا ایٹمی معاملہ سیاسی و سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔