بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
دوائیں تیار کرنے والی برطانوی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ دواؤں کی قلت بیماروں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
افغانستان کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے عالمی کوششوں اور امریکی رکاوٹوں کے درمیان لاکھوں افغان بچوں کی جان کو غذائی قلت کے باعث خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں دسیوں لاکھ بچوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔