May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹
امریکہ کے کئی بڑے شہروں میں ایسے مقامات موجود ہیں جہاں سڑکوں کے کنارے غربت و فقر کے مارے امریکی شہری بڑی تعداد میں موجود ہیں اور جن کے پاس نہ تو کھانے پینے کے لئے کچھ ہوتا ہے اور نہ سر چھپانے کے لئے کوئی مناسب جگہ۔ فلاحی و امدادی اداروں کے رحم و کرم پر پلنے والے یہ امریکی شہری عام طور پر نسلی تعصب یا پھر سرمایہ دارانہ طرز فکر کا شکار ہو کر اس فقر و فلاکت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو لاس اینجلس کی ہے۔