-
غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴غاصب صیہونی فوجی، غرب اردن میں طولکرم شہر میں فلسطینی مجاہدین کی بھرپور استقامت کے بعد نور شمس کیمپ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
صیہونیوں کے خلاف ایک دن میں 19 مزاحمتی کارروائیاں
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے خلاف ایک دن کے اندر 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔