-
غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے
-
اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵غرب اردن میں مسلح جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید اور ایک صیہونی فوجی افسر مارا گیا۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی مدد کی پکار ، لبنان و اردن سے مدد کو دوڑے لوگ ، سرحدوں پر ہنگامہ ، شام سے بھی میزائیل فائر ، + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰لبنانیوں نے خودساختہ اسرائیل کی سرحد کے سیکورٹی حصار کو توڑ دیا۔
-
یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے دہرائے جانے کا خوف ، صیہونیوں کی نیند حرام
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱صیہونی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیاں دہرائے جانے کے خوف سے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے -
-
غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
اردن میں ہونے والی بغاوت میں تل ابیب کے ساتھ بن سلمان کا تعاون
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پریس ذرائع نے اردن میں ناکام بغاوت کی تفصیلات بتاتے ہوئے خبر دی ہے کہ اس بغاوت میں سعودی ولیعہد نے صیہونی حکومت کے ساتھ مشروط تعاون کیا ہے۔