-
سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔
-
صیہونی ٹولے کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کی شب مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبے کے خلاف الخلیل شہر میں مظاہرہ کیا۔
-
صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کی بابت فلسطین کا انتباہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶فلسطینی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مزید علاقے قبضانے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے پر عمل درآمد سے علاقے میں خطرناک ترین بحران اور بدامنی پیدا ہو گی۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق سے وسیع جنگ شروع ہو سکتی ہے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱اردن نے بھی مغربی کنارے کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کا نتن یاہو کو سخت انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا خطاب، مسئلہ فلسطین میں نئی جان ڈال دے گا: تخت روانچی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی، امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششوں کے برخلاف یوم قدس کو دنیا کے سب سے بڑے موضوع میں تبدیل کردیں گے۔