-
تایمزآف اسراییل: بعد از سہ ہفتہ، بہ نظر می رسد کہ جنگ ایران از کنترل خارج شدہ است
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸سحر نیوز کے مطابق اسرائیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ تین ہفتے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ ایران کی جنگ ، ٹرمپ کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۸ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔
-
ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲ملائیشین خبررساں ادارے فری ملائیشیا ٹوڈے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کے معاملے میں مغرب نے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا، جس کے باعث (Deterrence) کے حوالے سے ایک بڑی غلطی ہوئی۔
-
عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس آدهانوم گبریسوس نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، خاص طور پر جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔
-
امریکی ماہر: ایران کی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا ایک بڑی غلطی
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰امریکی ریٹائرڈ کرنل اور جریدے نیشنل انٹرسٹ کے تجزیہ کار ڈینیئل ایل ڈیوس نے کہا ہے کہ ایران کی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا ایک بڑی غلطی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس کا اعتراف کرتے ہوئے سفارت کاری کا راستہ اختیار کیا جائے۔
-
عمان: جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷عمان کے وزیرخارجہ نے ایران کے خلاف فوجی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اس جنگ نے وسیع اقتصادی مشکلات پیدا کردی ہیں لیکن ایران نے جنگ شروع نہیں کی ہے
-
پیرس میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱پیرس میں ایران کی حمایت اور امریکا اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں
-
ایران کے خلاف جنگ ، کشمیری عوام نے دل جیت لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ہندوستان میں متعین نمائندہ و لی فقیہ ڈاکٹر عبد المجید حکیم الٰہی نے کہا کہ حالات سنگین ہیں دنیا کروٹ بدل رہی ہے، وقت کے فرعون کا سمندر میں ڈوبنے کا وقت قریب آرہا ہے۔
-
گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے
-
اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷مڈریڈ، اسپین سے رپورٹ کے مطابق ہسپانوی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ہونے والے ایک مظاہرے میں، جس کا اہتمام مڈریڈ انٹرنیشنل فورم نے کیا تھا، شہریوں نے ایران کے خلاف جنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔