-
مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند صیہونی آباد کاروں نے، جنہیں غاصب صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، مسجدالاقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہو کر حملہ کردیا۔
-
غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکام نے غزہ سے مصر میں علاج کے لیے جانے کی اجازت پانے والے مریضوں اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد 136 سے کم کر کے 61 مریض اور ان کے ہمراہ افراد کردی۔
-
غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
انصاراللہ: ٹرمپ متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن کے بارے میں ٹرمپ کے متضاد اور تزلزل سے بھرے بیانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یمن خودمختاری کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور امریکا مجبور ہے کہ وہ اس ملک کے موقف اور صلاحیتوں کو مد نظر رکھے۔
-
برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں برکس ممالک کے سربراہوں نے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور دیاہے، پہلگام حملے کی مذمت کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰بنگلہ دیش میں خسرہ کی بدترین وبا کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی اور 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔
-
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔