واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔
صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے۔
صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔