-
غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔
-
حماس نے دنیا بھر سے مظلوم فلسطینوں کے حق میں مظاہرے کی اپیل کی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دنیا کے سارے ملکوں کے دارالحکومتوں میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے خلاف وسیع پیمانے پر اور جوش انداز میں احتجاجی مظاہرے اور اس وحشی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی جاری نسل کشی بند کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی ویڈیو وائرل
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰غزہ میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں فلسطینی بچی کی اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے گھر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶یمن، اردن اور ترکیہ کے عوام نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔