-
میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔
-
امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اورافغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان اور افغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان فسادات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کوکی قبائل اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔
-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷امریکی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
-
نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نیویارک پولیس نے روچسٹر میں دہشتگردانہ حملے اور اس میں کم سے کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
امریکہ: نئے سال کی تقریب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 12زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں نئے عیسوی سال کے موقع پر دو الگ الگ واقعات میں تین افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے ہیں۔