-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
-
پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں دوگنا اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱امریکہ میں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ دو ہزار بائیس میں امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی گن کلچر: ٹیکساس میں فائرنگ، 3 ہلاک اور درجنوں زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے حادثے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کی نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک پروفیسر مارا گیا (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک پروفیسر مارا گیا جب کہ باقی اساتذہ اور طالب علم گھنٹوں تک پناہ گاہوں میں چھپے رہے۔
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں رگبی کے ایک میچ میں فائرنگ، کئی افراد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴امریکی گن کلچر سے اس مرتبہ اوکلاہوما نشانہ بنا ہے، رگبی کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزاحمتی فورسز کے 25 آپریشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فلسطینی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں-
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
صیہونی فوج نے دو فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے پر حملہ کے دوران طولکرم میں دو فلسطینیوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر زخمی کر دیا جبکہ ایک صیہونی آبادکار کو غاصب فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے-