-
کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں پولیس افسر سمیت چار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶امریکہ کی ریاست اریزونا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ، 2 ہلاک و 4 زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکی اسکولوں میں مسلح جھڑپوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.
-
بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔
-
کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کی زد میں آ کر بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں دو ہزار بائیس میں ہونے والے قتل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے۔