-
امریکہ میں مہمانی کی تقریب میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی: انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک ہلاک متعدد زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸تصادم کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی اور تحریک لبیک کی جانب سے ایک دوسرے پر جھگڑا، تشدد اور فائرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷امریکہ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
کشمیر، ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین کی موت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔