-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں 1 صیہونی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک علاقے میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں 1 صیہونی ہلاک ہوا۔
-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
لبنان میں فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، دس جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
طالبان کی غلط فہمی سے دو کی جان گئی، تین زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں غلط فہمی کے باعث ایک غیرفوجی گاڑی پر طالبان عناصر کی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔