-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، 63 فلسطینی زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، سرکاری عہدے دار کے مکان پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایک نامعوم مسلح ٹولے نے بغداد میں مقیم عراق کی وزارت انصاف کے ایک عہدےدار کے مکان پر فائرنگ کی ہے۔
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔
-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
سوڈان میں مزید مظاہرین کی ہلاکت
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴سوڈان کی فوج نے ایک بار پھر کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو سرکوب کردیا۔
-
عراق میں مظاہرہ، 2 افراد جاں بحق 125 زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرہ کیا جو تصادم میں بدل گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک 13 سالہ فلسطینی شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک 13 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر پھر فائرنگ، متعدد زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵سوڈان میں حالیہ فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔