-
کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نظامِ زندگی معطل، مذاکرات شروع
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں نظامِ زندگی معطل ہے۔ راولپنڈی میں 12 روز سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
پاناما سٹی میں فائرنگ،11افراد ہلاک و زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴پاناما سٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا۔
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا خوفناک چہرہ، بیس بال میچ کے دوران فائرنگ، متعدد زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵امریکی ریاست الاباما میں اسکول بیس بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کئی افراد زخمی ہو گئے جن میں کم از کم ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
-
سمیر جعجع کو لبنانی صدر کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
لبنان؛ مظاہرین پر فائرنگ کے دہشتگردانہ واقعہ میں کئی گرفتاریاں، صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کا خدشہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوج اور آرمینیا کے مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔