• پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔

  • طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی

    طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱

    تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔

  • آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو

    دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    ایک طرف جہاں گزشتہ گیارہ روز سے غزہ پر بہیمانہ انداز میں صیہونی دہشتگردوں کی فضائی اور زمینی بمباری جاری ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی استقامت کے منھ توڑ جوابی حملے بھی جاری ہیں۔ جیسے ہی فلسطینی راکٹ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہوتے ہیں ویسے ہی خطرے کے سائرن بجا دئے جاتے ہیں اور سارا شہر اور علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھتا ہے اور نتیجتاً فلسطینی سرزمینوں پر قابض صیہونی باشندوں کو تیز دوڑ کر پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑتا ہے اور یہ عمل کبھی کبھی دن میں کئی بار دہرایا جاتا ہے۔

  • امریکی کانگریس  پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔

  • نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے

    نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰

    خودساختہ صیہونی حکومت کے چینل این ۱۲ نیوز نے فاش کیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران دسیوں صیہونی اسمولنسکین روڈ پر واقع خود ساختہ وزیر اعظم کے گھر کے قریب پہونچ گئے جس کے بعد نتن یاہو اپنی اہلیہ کے ساتھ فرار کر کے گھر میں موجود خفیہ کوٹھڑی میں جا بیٹھے اور اپنی جان کے خوف سے قریب ۴۵ منٹ انہوں نے وہاں گزارے۔

  • نواز شریف نے قانون کا مذاق اڑایا، بیماری کے بہانے فرار ہوئے: پاکستانی وزیر

    نواز شریف نے قانون کا مذاق اڑایا، بیماری کے بہانے فرار ہوئے: پاکستانی وزیر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    حکومت پاکستان نے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش تیز کر دی ہے۔

  • افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی

    افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔

  • جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار

    جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔