-
فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
فرانس کے حالات ہوئے خراب، زیادہ تر شہری ہڑتال کے حق میں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایک نئے سروے کے مطابق، 60 فیصد سے زیادہ فرانسیسی عوام حکومت کی متنازعہ پینشن اصلاحات کی منظوری کی صورت میں مسلسل ہڑتالوں کی حمایت کرتے ہیں۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
-
فرانس؛ پیرس کوڑے کی نگری بن گیا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور نتیجے میں چاروں طرف گندی اور ناقابل برداشت بو نے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
فرانس، عوام کی شدید مخالفت کے باوجود پنشین بل منظور
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ملک کی اقتصادی صورتحال مزید خراب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر ہڑتال
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰فرانس میں لیبر اور ملازمین کی یونینوں نے وسیع پیمانے پر ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔