-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
آیونز ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ختم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷بحرہند کی ساحلی ملکوں کی بحری تنظیم انڈین اوشین نیول سمپوزم کی تین روز مشترکہ بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱فرانس میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف وزارت خزانہ کے سامنے احتجاج کیا
-
فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹فرانس کے صدر نے ماسکو کے خلاف مغرب کے مخاصمانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب، روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔