-
'دھرم سنسد' میں کسی برادری کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کیا گیا، دہلی پولیس کا دعویٰ
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ میں دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف قتل عام پر مبنی تقریر کو بے بنیاد اور من گھڑت کہا ہے۔
-
سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش کی حکومتوں سے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
ہندوستان، رام نومی کے موقع پر گجرات میں تشدد، متعدد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے 15 مارچ، اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کا دن مقرر
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے دن کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ، اتراکھنڈ حکومت سے سپریم کورٹ نے جواب طلب کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کے تعلق سے اتراکھنڈ حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی خاموشی سے نفرت انگیز تقاریر کو بڑھاوا ملا، معاملے پر وزیر اعظم اپنی خاموشی توڑیں: ہندوستانی اساتذہ اور طلبا کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰ہندوستان کے بینگلورو اور احمدآباد کے مشہور مینجمنٹ اسکول آئی آئی ام کے طلباء اور تدریسی عملے نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو کھلے خط میں ملک میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے اور نفرت انگیز تقریر کا ذکر کیا اور ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی طاقتوں سے خود کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر ڈالے جانے والے دباؤ پر سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴بالیوڈ کے معروف فلم اداکار نصیر الدین شاہ نے ہندوستان میں مسلمانوں پر حد سے زیادہ دباؤ اور نسل کشی کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی ترغیب پر ہنگامہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ایسی تصاویر وائرل ہوجانے کے بعد کہ جن میں کچھ انتہاپسند ہندو لیڈر مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور ان کا قتل عام کئے جانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں، تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے
-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔