-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ہندوستان کے محتلف شہروں میں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات کے بعد بعض علاقوں میں ابھی بھی حالات سخت کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
بی بی سی ڈاکیومینٹری پر پابندی، حکومت سے جواب طلب
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے بی بی سی ڈاکیومینٹری فلم پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ایران میں برطانوی جاسوسی نیٹ ورک تباہ، 7 سرغنے گرفتار، اہم انکشاف
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے برطانوی جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔