سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے
غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ایران کا سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لئے کورونا ویکسین کارڈ اور پی سی آر ٹیسٹ کی مثبت رپورٹ دونوں کو ضروری قرار دے دیا گیا ہے
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
ایران نے تین تحقیقاتی آلات، سی مرغ راکٹ کے ذریعے کامیابی کے ساتھ خلا میں پہنچا دیئے ہیں۔
عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
افغانستان سے غیر ملکی سفارتکاروں اور شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔