روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔
منگل کو لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی ایک بار پھر انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ۔
عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی کے لئے 2050 تک 18 سے 20 فیصد تک تنزلی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان میں فضائی آلوگی کا معاملہ بڑا سنجیدہ ہو گیا ہے اور ملکی سطح پر بالخصوص دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح نہایت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
دہلی میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرناک سطح سے عبور کرجانے کے بعد سنیچر سے پرائمری اسکول بند رکھے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئ ہے۔
ہندوستانی شہر نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار پایا۔