-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلیوں کا خوف، اگر فلسطینی انتظامیہ کے فوجی افسروں نے ہتھیار اٹھا لیا تو؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے کچھ فوجی افسراں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں شامل ہو جائیں۔
-
فلسطین، ہندوستانی سفارتکار اپنے آفس میں مردہ حالت میں ملا، تحقیقات شروع
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹فلسطین میں ہندوستان کے نمائندے مکل آریا، رام اللہ میں ہندوستانی مشن کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
فلسطینی تنظیم کا مطالبہ، صیہونیوں کو لگام دی جائے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر مؤثر حمایت لازمی ہو گئی ہے۔
-
غزہ محمود عباس کے استعفے کا خواہاں
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲غزہ میں ہوئے ایک سروے میں تقریبا 80 فیصد فلسطینی، فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کا استعفی چاہتے ہیں۔
-
غرب اردن میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
محمود عباس کی اسرائیل نوازی، صیہونی صدر کو مبارکباد دی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲فلسطین کے استقامتی گروہوں جہاد اسلامی اور حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اداروں پر فتنہ انگیزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتی۔
-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔