-
فلسطینی اتھارٹی یا صہیونیوں کا طفیلی ٹولہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹زخم خوردہ فلسطینی اتھارثی نے امریکی اشاروں پر نئی صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ٹیم تشکیل دے دی۔
-
صیہونی حکومت کے لئے بیت المقدس کو جہنم بنا دیں گے: فلسطینی تنظیم کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴فلسطین کے استقامتی گروہوں کے المصطفی بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے سامنے کبھی بھی پسپائی اختیار نہیں کی جائے گی اور ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا ممکن نہیں ہے اور ہم ہرطرح کی جنگ اور عزت و شرافت کی ہر جدوجہد میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام ہر ممکن انداز میں اپنی مزاحمت جاری رکھیں: محمود عباس
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام آگے بڑھ رہا ہے، فلسطینی وزیر کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے فلسطینی علاقوں کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کو ضروری اور مؤثر قرار دیا۔
-
صیہونی ٹولے نے 170سے زائد فلسطینی مکانات منہدم کئے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کا متنازعہ بیان، حماس و جہاد اسلامی نے مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ سیکورٹی تعاون دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات چل بسے
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات صرف اُسی کے مفاد میں ہیں: فلسطینی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعطم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے۔
-
امریکہ اب فلسطینی صدر کی تاک میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے محمود عباس کے بارے میں تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیان کو امریکہ کا سیاسی دیوالیہ پن قراردیا ہے۔