غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والی اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے ۔
غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الشفا اسپتال پر وحشیانہ بمباری کر دی۔
سحر نیوز رپورٹ