-
ہندوستان: متنازعہ فلم اودے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ، مولانا ارشد مدنی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فلم ’ادے پور فائلز‘ پر سپریم کورٹ میں اعتراض درج کراتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور ملک میں فرقہ واریت بڑھانے والی قرار دیا
-
ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴ایرانی فلم " او" کو ہندوستان میں احمدآباد فلم فیسٹیول میں مقابلے میں شامل کئے جانے کے لئے منتخب کر لیا گيا ہے
-
ایرانی فلم "در آغوش درخت" آسکر اکیڈمی میں منتخب
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱فلم "در آغوش درخت" کو آسکر اکیڈمی 2025 میں ایرانی سنیما کے نمائندے کے طور پر تین فلموں میں سے منتخب کیا گيا ہے۔
-
ایرانی شارٹ فلم "سیاہ سنگ" فرانس کے فلم فیسٹیول میں
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۲ایرانی شارٹ فلم "سیاہ سنگ" فرانس میں کلرمون فیسٹیول کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہے۔
-
انڈین ایوارڈ ایرانی انیمیشن کے نام
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵دوسرا انڈین اینیمیٹر یونین فلم فیسٹیول دو ایرانی انیمیشن کے انتخاب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
ہندوستان: معروف بالیوڈ اداکارہ نے اپنا ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵معروف بالیوڈ اداکارہ راج شری پانڈے نے بہترین اداکاری کا اپنا اہم ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کر دیا ہے۔
-
ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکار کو بہترین مرد اداکار کا انعام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم اداکار یسنا میر طہماسب کو بہترین اداکاری کا انعام دیا گيا ہے۔
-
ہالینڈ: براعظم ایشیا کا بہترین فلمی ایوارڈ ایرانی فلم ورلڈ وار تھری کے نام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷ہالینڈ کے شہر آمیسٹرڈم میں سیپٹیمیوس فلم ایوارڈز کی تقریب میں براعظم ایشیا سے بہترین فلم کا ایوارڈ ایرانی فلم ورلڈ وار تھری کو دیا گیا ہے۔
-
تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہالی ووڈ بند، ہڑتال شروع
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱ہالی ووڈ اسکرین رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے سبب دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری وقتی طور پر مفلوج ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایرانی شارٹ ڈاکومینٹری فلم خرّاٹے کی اسکریننگ اٹلی کے کورتیا پونتے فلم فیسٹیول میں بھی ہوگی۔