ایرانی انیمیشن فلم گنج ا ژدھا ، جرمن فلم فیسٹول میں پہنچ گئی۔
ایران کی یک اتفاق کوچک یا ایک چھوٹا سا واقعہ فلم، ہندوستان کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں شامل کی گئی ہے۔
تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کے سلسلے میں تیار شدہ فلموں کا علمبردار ہے۔
تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
مختصر دورانئے کی ایرانی فلم ، دوندہ یا رن ، جمہوریہ چیک میں ہونے والے فلمی میلے میں شامل ہے۔
ایرانی فلم ’ستارہ بازی‘ کو لاس اینجلس کے فلمی میلے کی جانب سے دو انعامات کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
سات ایرانی فلمیں، ہندوستان میں ہونے والے کیرالا فلم فیسٹیول کی زینت بنیں گی۔
دو ایرانی فلمیں، رزلٹ اور سنگل ٹیک، ہندوستان میں ہونے والے بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں۔