-
ایران، مزاحمتی فلموں کا علمبردار: جہاد اسلامی فلسطین
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کے سلسلے میں تیار شدہ فلموں کا علمبردار ہے۔
-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
ایرانی فلم رن عالمی فلمی میلے میں شامل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰مختصر دورانئے کی ایرانی فلم ، دوندہ یا رن ، جمہوریہ چیک میں ہونے والے فلمی میلے میں شامل ہے۔
-
ایرانی فلم ستارہ بازی کے دو عالمی ایوارڈ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایرانی فلم ’ستارہ بازی‘ کو لاس اینجلس کے فلمی میلے کی جانب سے دو انعامات کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
-
سات ایرانی فلمیں کیرالا فلم فیسٹیول میں شامل
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸سات ایرانی فلمیں، ہندوستان میں ہونے والے کیرالا فلم فیسٹیول کی زینت بنیں گی۔
-
دو ایرانی فلمیں بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶دو ایرانی فلمیں، رزلٹ اور سنگل ٹیک، ہندوستان میں ہونے والے بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں۔
-
ایرانی فلم کاشی و فیروزہ بین الاقومی ایوارڈ کے لیے نامزد
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲ایران فلم دم غروب زعفرانیہ، وومن سینما اینڈ آرٹ فلم فیسٹول کے لیے نامزد ہوگئی۔
-
ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ایران کی دو فلمیں "حاصل اور "تک برداشت" یا سنگل امپریشن نے ترکی کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔