-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز پر بڑا حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روکنے اور صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز کو جوابی حملوں کا نشانہ بنانے کے لئے چھتیس کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔
-
آئینی ترامیم دھوکہ دہی اور ڈنڈے کے زور پر کی گئیں: سیاسی و مذہبی جماعتوں کا سخت رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اندھیرے میں شب خون اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 21 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے مختلف علاقوں پر تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک, 2 گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 7 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔
-
یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔