میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس ملک کی فوج کو دھمکی دی ہے کہ وہ فورا اقتدار سے دستبردار ہو جائے۔
میانمار کی فوج نے فوجی کودتا کے بعد آج صبح اعلان کیا کہ حکومت کے تمام اختیارات ایک سال کیلئے فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس تقریبا ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ارجنٹائن کی سرحد سے گزر کر اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم پر حکومت کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فوج کو بغاوت کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرماتے ہیں کہ ایران سے امریکہ کی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہوا جو آج تک جاری ہے۔
وینزوئیلا کے عوام نے ایک بار پھر اپنی سوجھ بوجھ اور ہوشیاری کو ثابت کرتے ہوئے امریکا کی سازش کو ناکام بنا دیا۔
ترکی میں 115 حاضر فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ