-
وینزوئیلا میں امریکا کی ناکام ہوتی سازش + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷وینزوئیلا کے عوام نے ایک بار پھر اپنی سوجھ بوجھ اور ہوشیاری کو ثابت کرتے ہوئے امریکا کی سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
ترکی: بغاوت کے شبہہ میں فوجی آفیسروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸ترکی میں 115 حاضر فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
فوجی بغاوت کے بعد سوڈان کے بحرانی حالات
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶امریکی حکام کی جانب سے وینزویلا کے عوام کو مادورو حکومت کے خلاف بھڑکانے میں ناکام رہنے کے باوجود اس ملک، حکومت اورعوام کے خلاف معاندانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ترکی میں مزید295 فوجیوں کے گرفتاری وارنٹ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں تقریبا295 حاضر آرمی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے گئےہیں۔
-
گیبون میں ناکام فوجی بغاوت کی مذمت
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹افریقی یونین نے گیبون میں ناکام فوجی بغاوت کی مذمت کی۔
-
ترکی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے تقریباً ایک برس بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
ترکی:عوام کے ہاتھوں باوردی دہشت گردوں کی شکست
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پرلاکھوں افراد باسفورس پل پر جمع ہوئے جہاں ترک صدر نے عوام سے خطاب کیا۔
-
امریکی وزیر جنگ کے بیانات شرمناک اور بین الاقوامی قوانین کے منافی
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایران کے بارے میں امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس (James Mattis) کے بیانات سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ، ایران کے سلسلے میں کن اہداف کے درپے ہے۔ امریکی وزیر جنگ نے منگل کے دن ڈیلی کالر (daily caller) نامی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مثبت تعلقات قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایران پر حکفرما نظام حکومت میں تبدیلی لائی جائے۔
-
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔