ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ جو اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہیں۔
عراق کے رکن پارلیمنٹ نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر گذشتہ دس سالوں میں ملک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے پہلے سمندری علاقے میں مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ملکوں اور مبصر ملکوں کے بیڑوں اور مانیٹروں کے استقبال کی تقرب کا انعقاد کیا گیا۔
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
ایران چین اور روس کی میری ٹائم 2024 سیکیورٹی بیلٹ مشقیں اختتام پذیر ہوگئيں ۔
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 کے زیر عنوان ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔