-
روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹تائیوان نے چین کے 28 جنگی طیاروں کی چین اور تائیوان کے درمیان موجود آبی گزرگاہ میں پرواز کی خبر دی ہے۔
-
دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔
-
مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔
-
آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
فوجی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲جنوبی فلسطین میں معمول کی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی کے مارے جانے کی خبر ملی ہے۔
-
ایران کی بحری فوجی مشقیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اغیار کو مسلمانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرنے اور خطے میں رہنے کی ہرگزاجازت نہیں: ایرانی سپاہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران جنرل سلامی نے ایران کے دشمنوں کو انتباہ دیا ہے۔