-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑی لژیونر آف ویک کے طور پر منتخب
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی کو ایشیا کا بہترین لژیونر منتخب کرلیا گیا۔
-
دنیا کی سو برتر فٹبال ٹیموں میں ایران کی پرسپولیس ٹیم شامل
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے دنیا کے سو بہترین فٹبال کلبوں میں اپنی جگہ بنالی ہے -
-
ایشین چمپین لیگ، پرسپولیس نے گوا کو ناکو چنے چبوا دیے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے شاندار اور قابل دید کیھل کا مظاہرکرتے ہوئے ہندوستان کے گوا کلب کو چار گول سے شکست دے دی۔
-
ایران اور قطر کے کلب ٹیموں کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱اے ایف سی چمپیئن لیگ مقابلوں میں ایرانی فٹبال ٹیم استقلال اور قطر کی الدحیل کے درمیان میج دودو گول سے برابر رہا ۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس گروپ مقابلوں میں سر فہرست
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی لیگ کے مقابلوں میں ہندوستان گے گوا کلب کو شکست دے کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
ایشیائی لیگ فٹبال، ایران کی استقلال سر فہرست
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ایران کی فٹبال ٹیم استقلال نے ایشیائی چمپین لیگ کے دوسرے ہفتے میں ، عراق کی الشرطہ فٹبال ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی ہے۔
-
کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
ایرانی ٹیم پرسپولس، ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس کو درجہ بندی کے لحاظ سے ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا گیا ہے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔