میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا کا 60 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔
ایشین فٹبال فیڈریشن اے ایف سی نے چیمپئن لیگ کے فائنل کے لیے منتخب کیے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کی پوسپولیس فٹبال ٹیم کے بہترین فارورڈ کھلاڑی عیسی آل کثیر کو فٹبال کے ایشین چیمپئن مقابلوں میں ہفتے میں گول کرنے والے بہترین کھلاڑی کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔
ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی چیمئن لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے فٹ بال کلب ٹیم 'پرسپولیس' نے قطر کے دار الحکومت دوحہ میں منعقدہ ایشیائی چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل مرحلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو جیسے ہی شسکت دی، ایرانی لوگوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں رہا۔
ویسے دنیا میں فٹبال کے ایسے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
دنیا میں پھیلی ہوئی کورونا کی وبا اور اس وبا سے جنگ کرنے والے افراد اور طبی عملے کو دنیا کے مشہور فٹبال کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔