-
ایران اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان باہمی تعاون کی قرارداد پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
ایران کی 17-U فٹبال ٹیم، ورلڈ کپ کے لئے کوالی فائی کرگئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴ایران کی یوتھ فٹبال ٹیم نے یمن کو شکست دیکر انڈونیشیا دو ہزار تیئس ورلڈ کپ کے لئے کوالی فائی کرلیا۔
-
مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلوں کا فائنل ایران اور عراق کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹ بال ٹیم فلسطین کے ساتھ میچ برابر کرکے اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی اور اس طرح اس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔