-
لیونل میسی، دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی منتخب
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴لیونل میسی کو ایک بار پھر دنیا بھر کے بہترین فٹبال کھلاڑی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
-
سعودی عرب، دوستانہ میچ میں میسی نے رونالڈو کو ہرا دیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
-
الجزائر، افریقی نیشنز فٹبال کپ کے افتتاحی پروگرام میں فلسطین کی حمایت میں نعرے
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶افریقی نیشنز فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر، الجزائر کا نیلسن منڈیلا اسٹیڈیم فلسطین کی آزادی کے نعروں سےگونج اٹھا۔
-
رونالڈو کے سامنے بچھ گیا سعودی عرب
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے سینتیس سالہ پرتگالی فٹبال سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈھائی برس یعنی ۳۰ جون ۲۰۲۵ تک کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ ملک رونالڈو کو مجموعی طور پر چالیس کروڑ یورو ادا کرے گا۔
-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
فٹبال کے دو لیجنڈ کھلاڑیوں کی ایک یادگار ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴برازیل کے لیجینڈ فٹبال کھلاڑی پیلے اور ارجینٹینا کے میراڈونا کی یادگار ویڈیو جس میں دونوں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر بال سے کھیل رہے ہیں۔ برازیل کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی پیلے کا گزشتہ روز 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا جبکہ ارجینٹینا کے میراڈونا دو سال قبل 25 نومبر 2020 کو دنیا سے چل بسے۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان اہم مقابلہ+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔