-
علی اکبر صالحی کی برسلز میں موگرینی سے ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات کی ہے۔
-
یورپی یونین کا صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو پہنچ گئے
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو فورم اجلاس میں شرکت کے مقصد سے اتوار کی شب ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔
-
شام میں جنگ بندی کے احترام پر موگرینی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بیان میں شام میں متحارب گروہوں سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی شام میں امن کے عمل کو تاخیر کا شکار کر دے گی۔
-
یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
-
شام کا بحران صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے: فیڈریکا موگرینی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بحران شام کی واحد راہ حل سیاسی راہ حل ہے اور اس کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر صحیح طریقے سے عمل درآمد ہو رہا ہے: فیڈریکا موگرینی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر صحیح طریقے سے عمل درآمد ہو رہا ہے -
-
یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہیں: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اعلان
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے رویّے اور ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کے تعلق سے اپنے موقف پر پوری سختی سے قائم ہیں۔
-
بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے بحران شام کے پر امن حل کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔