-
ایرانی کھلاڑی وومن آف دی میچ منتخب
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کی قومی خواتین ہینڈبال ٹیم کی گول کیپر فاطمہ خلیلی کو اسپین میں جاری عالمی کپ میں ناروے کے خلاف میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
-
ازبکستان نے امریکہ کی درخواست ٹھکرا دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ممالک کا دورہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
ہند و پاک کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک - ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔