نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔
روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی جانب سے اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔