-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۴ فلسطین شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
-
یونان میں صحافی کا قتل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجر میں عام شہریوں کے قتل عام کا المناک واقعہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے 58 شہریوں کو قتل کردیا۔
-
موت کا ہائی وے، جب امریکا نے عراقیوں کا قتل عام کر دیا+ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰سوشل میڈیا پر سرگرم ایران کے ایک تجزیہ نگار علی رضا تقوی نیا نے اپنے ٹیلیگرام اکاونٹ پر لکھا کہ کویت سے عراقی فوج کی پسپائی کے اعلان کے بعد امریکا نے صدام کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لئے حملہ کر دیا اور فوجیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پرمبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب آگ بگولہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔