امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ بدترین معاہدہ ہے۔
فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!
اسلامی جمہوریہ ایران میں القدس، ادیان کا پُرامن دارالحکومت' کے عنوان سے عالمی کانفرنس اختتامی بیان جاری کرنے کے بعد ختم ہوگئی۔
ملیشیا کے شہر پتراجایا میں الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ملکی اورغیرملکی دانشوروں اور اسکالرز نے مشترکہ قرارداد کو منظور کیا۔
تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اور آزاد منش انسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے اپنی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا کریں۔
صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔