-
سلامتی کونسل: شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
-
ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔
-
تشدد اور انتہا پسندی سے عاری دنیا کے زیرعنواں ایرانی قرارداد کی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴دنیا کو تشدد اور انتہا پسندی سے پاک کرنے کے تعلق سے ایران کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ میں ایک بار پھر منظور کر لی گئی۔
-
انسانی حقوق کو سیاسی ہتھکنڈہ بنانے کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی تھرڈ کمیٹی میں تہران کے خلاف منظور کی جانے والی بے بنیاد قرار داد کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گرد گروہوں سے بھی زیادہ بچوں کا قتل عام کررہا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے داعش القاعدہ اور جبہہ النصرہ سے بھی زیادہ تعداد میں بچوں کا قتل عام کیا اور کررہا ہے۔
-
سعودی عرب داعش، القاعدہ اور النصرہ سے زیادہ بچوں کا قاتل
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر انسانی حقوق کی جانب سے ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی موجودگی انسانیت اور انسانی حقوق سے مذاق کے مترادف ہے۔
-
ایران بھر میں امریکہ مخالف ریلیاں
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ایران میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر امریکہ مخالف ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
-
امریکی سینیٹ کا ٹرمپ سے مطالبہ؛ نسل پرستوں کی کھل کرمذمت کریں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے
-
عالمی یوم قدس کی قرارداد میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت اور سازباز کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں کے شرکا نے ایک قرارداد پاس کر کے انتفاضہ فلسطین اور اسلامی استقامت و مزاحمت کی حمایت اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اس غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے سازباز کے مذاکرات کی مذمت کی۔
-
شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱روس نے شام کے مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔